بجلی چوری کی روک تھام، تقسیم کار کمپنیوں کے 1955 افسران کیخلاف مقدمات درج، 21 گرفتار
بجلی چوری روک تھام کیلئے تقسیم کارکمپنیوں کے بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔
ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق 1955 افسران کے خلاف ایف آئی آرز درج کرلی گئی ہیں اور 21 کو گرفتار کرلیاگیا۔
ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ڈسٹری!-->!-->!-->!-->!-->…