بجلی صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصول کرنے کیلئے قیمتوں میں 4.37 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ
اسلام آباد: حکومت نے اگلے چار ماہ میں صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصول کرنے کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 4.37 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے صارفین پر رواں مالی سال کے دوران مجموعی اضافی بوجھ 721 ارب روپے ہو جائے گا۔
!-->!-->!-->…