ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنےکی تجویز
اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنےکی تجویز پیش کردی۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویزپریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے اور تجویز پر عمل!-->!-->!-->…