نگران حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ملکیت صوبوں کو دینے کا فیصلہ
نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اورٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
بجلی تقسیم کارکمپنیوں کوصوبوں کی ملکیت میں دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں!-->!-->!-->…