Browsing Tag

بجلی بل ریلیف پلان آئی ایم ایف نگران کابینہ

بجلی کے زائد بل: 400 یونٹس والے صارفین کو ریلیف دینے کا ہنگامی پلان تیار

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی پلان تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے اور نگران حکومت کی