بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولر ہی جتواتے ہیں : بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ لائن اَپ اسوقت دنیا کی بہترین بالنگ ہے، بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولرز ہی جتواتے ہیں۔
ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے!-->!-->!-->…