ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعد شاہینز کے کپتان حارث کا بابراعظم کیلئے خصوصی پیغام
ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اے کو شکست دینے والی پاکستان شاہینز کے ٹیم نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔
سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے گئے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت!-->!-->!-->…