خدشہ ہے بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں: ایم کیو ایم پاکستان
سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔
کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے!-->!-->!-->…