یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب میں ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیے-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز ایم ڈی کیٹ 2023ء کا آفیشل رزلٹ جاری کردیا۔ سرکاری اور نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ٹیسٹ 10 ستمبر کو!-->!-->!-->…