انسداد دہشتگردی عدالت: ایمان مزاری 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: انسدد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے ایمان مزاری کے خلاف کیس کی سماعت کی جس سلسلے!-->!-->!-->…