ایل پی جی مزید مہنگی، 24 روپے فی کلو اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 24 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 282 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1083روپے!-->!-->!-->…