ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
ایشیا کپ ون ڈے کے سپر فور مرحلےکے لیے پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔
پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ!-->!-->!-->!-->!-->…