ایشیا کپ: پاک بھارت میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
کولمبو: کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں، پاکستان اور بھارت کا میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
کولمبو میں رات گئے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں، تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔
آج سارا دن وقفے!-->!-->!-->!-->!-->…