Browsing Tag

ایرانی تیل سمگلنگ سیاست دان ملوث حساس ادارے کی رپورٹ

ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کتنے سیاستدان ملوث؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

حساس ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں۔ سول حساس ادارے نے سمگلنگ پر رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کرا دی جس میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ تیل کی سمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشتگرد