سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ایئر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گا
سائنسدانوں نے ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو ایی کنڈیشنر کا متبادل ثابت ہوگا جس سے بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی آئے گی -
امریکا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو کسی عمارت پر استعمال کیا جائے تو وہ گرمیوں میں!-->!-->!-->…