اسرائیل کیلئے جاسوسی: قطری عدالت نے بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنادی
قطر کی عدالت نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے قطر میں بھارتیوں کو سزائے موت ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔
بھارت کا کہنا ہےکہ !-->!-->!-->!-->!-->…