انٹر بینک میں آج ڈالر تیزی سے نیچے آیا
انٹر بینک میں آج ڈالر تیزی سے نیچے آرہا ہے اور ابھی تک 5 روپے 43 پیسے سستا ہوجانے کے بعد 206 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔
انٹر بینک میں دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے جس کے سبب اب سے کچھ!-->!-->!-->…