Browsing Tag

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ملاقات

ملکی مستقبل کیلئے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے: امریکی سفیر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ ترجمان امریکی سفارتخانے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں امریکی سفیر نے پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات