پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں: امریکا
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارت کو مذاکرات کی دعوت دینے پر امریکا نے بھی مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
گزشتہ دنوں اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا تھا کہ تنازعات کے پُرامن حل پر یقین رکھتے ہیں، جنگیں!-->!-->!-->…