چین کے لیے جاسوسی کا الزام، امریکی بحریہ کے دو اہلکار گرفتار
واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ کے دو حاضر سروس ارکان کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان امریکی اہلکاروں پر شک ہے کہ وہ بیجنگ کو خفیہ معلومات فروخت!-->!-->!-->…