نئی حلقہ بندی اور اپ ڈیٹ ووٹر لسٹ کے بغیرپارٹیزکو اسمبلیوں میں اصل نمائندگی نہیں ملے گی:الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مردم شماری کی اشاعات کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق آرڈر جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہےکہ ادارہ شماریات نے 7 اگست کو مردم شماری کو شائع کیا، الیکشن ایکٹ کے مطابق ہرمردم شماری کے بعد!-->!-->!-->…