افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، پاکستان کی معیشت کیلئے نقصان دہ قرار
حکومت کو جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی ایک اہم وجہ ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کو جمع کرائی گئی ایک روپرٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان!-->!-->!-->…