طالبان نے یونیورسٹی سکالر شپ کیلئے دبئی جانیوالی 100 افغان طالبات کو روک لیا
افغان طالبان نے یونیورسٹی سکالر شپ کے لیے دبئی جانے والی 100 طالبات کو روک لیا۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک کاروباری گروپ نے اسپانسرکیا تھا۔
کاروباری گروپ کے بانی چیئرمین خلف احمد!-->!-->!-->!-->!-->…