اسرائیل کا رات کی تاریکی میں المغازی کیمپ پر فضائی حملہ، 47 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں المغازی کیمپ پر رات کی تاریکی میں بڑا فضائی حملہ کردیا، حملے میں 47 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہو گئے، اسرائیلی افواج کی جانب سے سفاکیت کا!-->!-->!-->…