غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئیں
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 481 فلسطینی شہید ہوئے۔
مجموعی طور پر اب تک 7028!-->!-->!-->!-->!-->…