اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کی رکنیت سے بھی مستعفی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلےبھی کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں کے!-->!-->!-->…