سانحہ 9 مئی میں ملوث ارسلان نسیم کے گھر پولیس چھاپے کے دوران والد کی موت واقع ہوگئی
لاہور میں مبینہ طور پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث 13 سالہ ارسلان نسیم کی گرفتاری کے لیے مارے گئے چھاپے کے دوران اس کے والد کی موت ہوگئی۔
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ارسلان نسیم کے وکیل!-->!-->!-->…