اداکارہ کوشا کپیلا نے ارجن کپور سے ڈیٹنگ کی خبروں کو ‘بکواس’ قرار دیدیا
ممبئی: بالی ووڈ سے وابستہ سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ کوشا کپیلا نے ارجن کپور سے ڈیٹنگ کی خبروں پر لب کشائی کر دی۔
خیال رہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن کپور کی گزشتہ انسٹا پوسٹ نے زائد العمر گرل فرینڈ و اداکارہ ملائکہ اروڑا سے!-->!-->!-->…