صدر نے دستخظ کر دیئے، آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔
یاد رہے کہ گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دی تھی۔
سینیٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ!-->!-->!-->!-->!-->…