Browsing Tag

آرمی چیف جنرل عاصم منیر یوم دفاع پاک بھارت جنگ

بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے سمجھداری سے ناکام بنایا: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا