دہشتگردوں، انکے سہولت کاروں اور اکسانے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور اکسانے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ کے قریب!-->!-->!-->…