Browsing Tag

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سانحہ جڑانوالہ

جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آئی ایس پی