ایپل نے حیران کن فیچرز سے آراستہ موبائل فون 15 لانچ کر دیا
کیلی فورنیا: پوری دنیا جس شاہکار کا بے تابی سے انتظار کر رہی تھی ایپل کمپنی نے بالآخر اُس موبائل فون کو ایک رنگا رنگ تقریب میں متعارف کرا دیا۔ جدید، دیدہ زیب اور حیران کن فیچرز والے آئی فون-15 کی پہلی جھلک پر ہی صارفین دیوانے!-->…