سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا
ورلڈکپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو با آسانی5 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان اور پاکستان کا بظاہر ناممکن کر دیا۔
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کا 172 رنز کا ہدف با آسانی 23.2!-->!-->!-->…