آئی سی سی رینکنگ:ون ڈے میں بابر کی بادشاہت برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم 882 پوائنٹس!-->!-->!-->…