Browsing Tag

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ آسٹریلیا پہلی پوزیشن پاکستان دوسری دبئی

آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے قومی ٹیم سے ون ڈے کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر ایک روزہ کرکٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔