آئی پنجاب کا مینٹل ہیلتھ سینٹر کا دورہ، کانسٹیبل شاہد کو گلے لگاکر خیریت دریافت کی
لاہور : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نفسیاتی امراض کی علاج گاہ مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کانسٹیبل شاہد زوہیب سے ملاقات کی۔
مینٹل ہیلتھ سینٹرکے دورے کے دوران آئی جی پنجاب نے زیرعلاج کانسٹیبل شاہد زوہیب سے ملاقات!-->!-->!-->…