میں اپنی زندگی میں اپنی ماں کے بغیر کچھ بھی نہیں ،  شاداب خان

227

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ میں اپنی زندگی میں اپنی ماں کے بغیر کچھ بھی نہیں۔

ماؤں کے عالمی دن پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ میرا جو بھی فائدہ ہوا اس کی وجہ میری والدہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنی اور دیگر تمام ماؤں کو مدرز ڈے کی مبارکباد دیتا ہوں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آپ تمام اس معاشرے کی اصل سپر ہیروز ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.