برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلے میں انعام بٹ سلور میڈل کے حقدار قرار پائے

249

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلے میں انعام بٹ سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔

پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو 86 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں بھارتی پہلوان دیپک پونیا نے ہرا دیا۔

بھارتی پہلوان سے فائنل میں شکست کے صورت میں انعام بٹ سلور میڈل اپنے نام کرپائے یوں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد4 ہوگئی۔

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان اب تک ایک گولڈ ، ایک سلور اور دو برانز میڈل جیت چکا ہے۔

اس سے قبل نوح بٹ نے ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا جبکہ شاہ حسین نے جوڈو کے مقابلے میں اور عنایت اللہ نے ریسلنگ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.