نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی او قصور محمد طارق عزیز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

428

نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی او قصور محمد طارق عزیز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ڈی پی او قصور محمد طارق عزیز نے تعارفی میٹنگ میں اپنی ترجیحات سے آگاہ کیا۔

میٹنگ میں ضلع کے اہم ایشوز کو زیر بحث لایا گیا، ایمان فاطمہ اغوا معہ قتل کیس پر بریفنگ لی۔

ڈی پی او قصور کا کہناہے کے سنگین نوعیت کے مقدمات میں جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کریں۔

محکمانہ امور کی انجام دہی میں نیک نیتی کے ساتھ تفتیش کو میرٹ پر سو فیصد یقینی بنائیں، محمد طارق عزیز

کام ہی میرا ایجنڈا ہے، سب کومل کر ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہو گا، ڈی پی او قصور

عوام الناس کے مسائل کے حل کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، محمد طارق عزیز

محنتی اور ایماندار افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ڈی پی او قصور

Leave A Reply

Your email address will not be published.