وفاقی حکومت نےعید الفطر پرچھٹیوں کااعلان کردیا

338

وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔

عیدالفطر کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ سے جاری ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.