صوبہ پنجاب کے وزیر اویس لغاری نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

270

اویس لغاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو استعفیٰ بجھوا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق پنجاب میں ضمنی انتخابات کی مہم میں شرکت کیلئے وزارتوں سے مستعفی ہوگئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.