حریم شاہ اب کس کی ویڈیو جاری کرنے جا رہی ہیں؟ مریم نواز کو بڑی دھمکی لگا دی
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ آج ایک ایسی ویڈیو شیئر کرنے جا رہی ہیں جسے دیکھنے کے بعد ہلچل مچ جائے گی.
حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام 7 بجے مریم نواز کے لیے ایک وڈیو جاری کروں گی جسے دیکھنے کے بعد شریف خاندان میں ” ہلچل ” مچ جائے گی۔ شام 7 بجے ملتے ہیں۔!
حریم شاہ کے پیغام کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اور ری ٹویٹ کر چکے ہیں.
لوگ بے صبری سے سات بجنے کا انتظار کر رہے ہیں کہ حریم شاہ کے پاس مریم نواز کے لیے کون سی خاص ویڈیو ہے.