ایمن اور منیب کی زندگی میں شادی کے بعد تبدیلیاں کیسے آئیں؟
شادی کے بعد کی زندگی یقینی طور پر ایک جیسی نہیں رہتی اور ایمن اور منیب نے حال ہی میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا ہے کہ شادی کے بعد تبدیلیاں ان کی زندگی میں کیسے آئی ہیں۔
منیب نے بتایا کہ ’’ایمن نے شادی کے بعد اپنی پوری زندگی بدل دی ہے۔ وہ شادی سے پہلے کام کرتی تھی اور دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ اس کا معمول بالکل مختلف تھا۔ اب وہ ایک گھریلو خاتون کے طور پر اپنی شخصیت کو بالکل بدل چکی ہے۔ “منیب نے بھی شادی کے بعد اپنی زندگی بدل لی ہے۔ وہ شادی سے پہلے زیادہ تر وقت اپنے دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے میں گزارا کرتے تھے لیکن اب ایسا ہے۔
ایمن کا کہنا ہے کہ "ہم دونوں اب دوست ہیں اور ہم ایک ساتھ گھوما پھرا کرتے ہیں”۔