ریچھ شادی میں بِن بُلایا باراتی بن کر پہنچ گیا

191

ریچھ کی بچوں‌ سمیت شادی کے اسٹیج پر انٹری، دلہا دلہن اور لوگ خوفزدہ ہو کر ہال سے بھاگ گئے۔

سوشل میڈیا پر آئے دن جانوروں کی دلچسپ اور حیران کن ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں، لیکن اس مرتبہ کچھ ایسا ہوا ہے جو دیکھ کر لوگوں کے ہوش اُڑ گئے۔

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں جاری شادی کی ایک تقریب کے دوران ریچھ اپنے بچوں سمیت بن بُلایا باراتی بن کر پہنچ گیا، اسٹیج پر ریچھ کو بچوں سمیت چلتا پھرتا دیکھ کر باراتی دنگ رہ گئے جبکہ دُلہا دلہن کو بھی شادی ادھوری چھوڑ کر بھاگنا پڑا

Leave A Reply

Your email address will not be published.