قصور۔ ڈی پی اوطارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی کریمنلز کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری
قصور۔ ڈکیتی معہ قتل سمیت 41سنگین وارداتوں میں ملوث تین خطرناک ڈکیت گینگز کے 12ارکان گرفتار
قصور۔نقدی 5لاکھ روپے، 11موبائل فونز، 4موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمدکرلیا گیا
قصور۔ تھانہ کوٹرادھاکشن پولیس نے دانش عرف چٹی ڈکیت گینگ کے چار ارکان کوگرفتار کیا
قصور۔ نقدی ڈیڑھ لاکھ روپے، 5موبائل فونز اور اسلحہ برآمد، 18سنگین وارداتوں کا انکشاف
قصور۔ تھانہ مصطفی آباد پولیس نے شفیق عرف جھکو فقیر گینگ کے چار ارکان کو گرفتار کیا
قصور۔ ڈیڑھ لاکھ روپے، تین موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد، ڈکیتی معہ قتل سمیت 17سنگین وارداتوں کا انکشاف
قصور۔ تھانہ صدر پتوکی پولیس نے منیر عرف منیر ی ڈکیت گینگ کے چار ارکان کو گرفتار کیا
قصور۔ نقدی دو لاکھ روپے، 6موبائل فونز، موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد، 6سنگین وارداتوں کا انکشاف
قصور۔ ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیموں کو شاباش دی
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.