سٹی چونیاں پولیس نے9 پتنگ بازگرفتار کر لیے

404

چونیاں: ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر پولیس کا ضلع بھر میں پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا-

ملزمان کے قبضہ سے کثیر تعداد میں پتنگیں اور دھاتی ڈور کی چرخیاں برآمد-

ملزمان کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج-

کائیٹ فلائنگ خونی کھیل ہے، کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.