قصورپولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون،24 گھنٹوں میں 40 ایف آئی آر درج،ملزمان گرفتار

430

قصورپولیس کی پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون ، 24 گھنٹوں میں 40 ایف آئی آر درج کرکے ملزمان گرفتار کرلئے۔

پولیس نے کائیٹ فلائینگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں چالیس افراد کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار افراد سے ھزاروں روپے کی پتنگیں اور ڈور بر آمد۔

پتنگ بازی اور ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری ھیں۔

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نےکہا ہےکہ پتنگ بازی خونی کھیل ہے کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.