کراچی: ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار

279

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین  میں ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے  ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق چوری کاواقعہ 25 مئی کو پیش آیا جس مقدمہ  اب درج کرلیا  گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے مالک نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ گاڑی میں ایک کروڑ 15 لاکھ روپے بیگ میں رکھے تھے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی میںملازم کو گاڑی سے بیگ نکالتے دیکھا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.