ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار رہا

219

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار رہا- انٹربینک کے کاروباری دن میں آج ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے کم ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 198 روپے 46 پیسے ہے۔ 

انٹربینک تبادلہ میں دو روز میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 29 پیسے کم ہوا ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 10 پیسے کم ہو کر 198 روپے 30 پیسے ہے۔

دو روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 70 پیسے سستا ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.